’’شوق پورا کر لو تمہیں خود پتا چل جائے گا کہ میرا دم خم کیا ہے ‘‘پٹواری ممتاز علی

’’شوق پورا کر لو تمہیں خود پتا چل جائے گا کہ میرا دم خم کیا ہے ‘‘پٹواری ...

  

لاہور (اپنے نمائندے سے)پٹوار سرکل نواں کوٹ میں تعینات پٹواری حلقہ نواں کوٹ ممتاز علی کا کہنا ہے کہ مجھے صحافی بن کر نا دیکھاؤ سینکڑوں صحافی اور اخباری مالکان کو میں خود کام سیکھا چکا ہوں بڑے بڑے اخباری مالکان آج بھی میرے دفتر میں بیٹھ کر جی حضوری کرتے ہیں مجھے کوئی فرق نہیں پڑنے والا اس حوالے سے خبروں کی اشاعت کر کے اپنا شوق پورا کر لو تمہیں خود پتا چل جائے گا کہ میرا دم خم کیا ہے۔ تم کیا کوئی بھی اخبار میری خبر لگا لے میرا کچھ نہیں کر سکتے ۔

مزید :

علاقائی -