بچیانہ :نہر سے نامعلوم عورت کی لاش بر آمد

بچیانہ :نہر سے نامعلوم عورت کی لاش بر آمد

  

بچیانہ(نمائندہ خصوصی) بچیانہ کے قریب نہر گوگیرہ برانچ سے نامعلوم عورت کی لاش بر آمد۔بتایا جاتا ہے کہ علاقہ تھانہ لنڈیانوالہ میں فریدہ بنگلہ کے قریب نامعلوم عورت کی لاش بر آمد ہوئی جسے مقامی پولیس نے قبضہ میں لے کر ضروری کاروائی کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جڑانوالہ منتقل کردیا ہے۔

مزید :

علاقائی -