ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان زخمی ‘ڈاکو گن پوائنٹ پر نقدی موبائل لوٹ کر فرار
گو جرانوالہ (بےورورپورٹ) کالج روڈ کا شعیب گوبند گڑھ کی طرف جار ہاتھا کہ نامعلوم ڈاکوو¿ں نے اسے گن پوائنٹ پر روک لیا اور نقدی موبائل لوٹ لیا جس پر شعیب نامی نوجوانے نے مزاحمت کی جس پر ڈاکوو¿ں نے فائرنگ کر دی جس سے نوجوان زخمی ہو گےا جس کو طبی امدادکے لیے ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گےا ہے جبکہ پولیس مصروف تفتےش ہے۔