گکھڑ منڈی :تےن نامعلوم مسلح ڈاکو نقدی وموٹر سائیکل چھین کر فرار

گکھڑ منڈی :تےن نامعلوم مسلح ڈاکو نقدی وموٹر سائیکل چھین کر فرار

  

گکھڑمنڈی(نمائندہ خصوصی) محلہ صدےق پورہ کا رہائشی فلک شیر اپنی موٹر سائیکل نمبری GAK/7323 پر سوار گھر جا رہا تھا کہ تےن نامعلوم مسلح ڈاکوﺅں نے ٹےلی فون ایکسچینج کے قریب اسے ذبردستی روک کر 27000روپے نقدی وموٹر سائیکل چھین لی اور فرار ہو گئے۔

 پولیس تھانہ گکھڑ نے نامعلوم مسلح ڈاکوﺅں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

مزید :

علاقائی -