قصور:مختلف واقعات میں ایک لڑکی سے بداخلاقی، دوسری اغوا

قصور:مختلف واقعات میں ایک لڑکی سے بداخلاقی، دوسری اغوا

  

قصور(بیورورپورٹ) قصور اور مصطفی آباد میں ایک جواں سالہ لڑکی کو بداخلاقی کا نشانہ بنا دیاگیا جبکہ دوسری کو اغواکر لیا گیا۔ نواحی گاوں کتلوہی خورد میں عثمان کی جوان سالہ بیٹی شبانہ گھر میں اکیلی تھی کی ملزم الطاف گھر میں آیا اور اسے ورغلا پھسلا کربداخلاقی کا نشانہ بنا کرفرار ہوگیا اور محلہ مسلم ٹاون میں ملزم رشید مسیح بشیر بھٹی کی بیٹی صدف کو اغوا کر کے لے گیا ۔مقامی پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -