جرم ’نامعلوم ‘گولی چلانے کا حکم ’لاپتہ‘تعمیل’ اشتہاری ‘ ہوگئی

جرم ’نامعلوم ‘گولی چلانے کا حکم ’لاپتہ‘تعمیل’ اشتہاری ‘ ہوگئی

  

لا ہور (زا ہد علی خا ن +شعےب بھٹی ) پنجا ب پو لےس کے افسر اس با ت سے ناواقف نکلے کہ معصوم لوگوں کا جرم کیا تھا اور اچا نک اندھا دھند فائرنگ سے8افراد کا قتل اور80سے زائد لوگوں کو زخمی کرنے کا حکم کس نے د ےا تھا ۔ دریافت کرنے پر معلوم ہوا کہ وز ےراعلیٰ پنجا ب ،آ ئی جی پو لےس پنجا ب ، سی سی پی او لا ہو ر اور ڈ ی آ ئی جی لا ہور سمےت کو ئی بھی اعلیٰ افسر اس با ت کی تصد ےق نہ کر سکاکہ عوامی تحریک کے سیکرٹریٹ پر نو افراد کو موت کے گھاٹ کیوں اتارا گیا اور مقتولین اور زخمیوں کا جرم کیا ہے بلکہ آئیں بائیں شائیں کرنے لگے۔ وزیراعلیٰ پنجا ب جن کی رہا شگا ہ اسی علاقہ میں ہے،نے بھی پر ےس کا نفر س میں کہا کہ و ہ اس سا نحہ سے لا علم تھے ۔ آ ئی جی پو لےس نے بھی اچا نک ہنگا می پر ےس کا نفرنس میں کہا کہ و ہ مصرو ف تھے اور انہیں بھی علم نہیں کے فا ئر نگ کا حکم کس نے د ےا، اسی طر ح سی سی پی او لا ہو ر اور ڈ ی آئی جی آپر ےشن سمےت تما م پو لےس ا فسر فا ئر نگ کر نے وا لے اہلکا رو ں کی حما ےت کر تے ر ہے ۔آ ئی جی پو لےس پنجا ب سے جب پو چھا گےا کہ ایف آئی آر در ج کر لی گئی ہے؟تو انہو ں نے کہا کہ مےر ے علم میں نہیں، 8بے گنا ہ لو گ جا بحق ہو ئے ہیں کسی کے خلا ف تو مقد مہ در ج ہوا ہوگا اور حکو مت ہی اس کی مد عی ہو گی ۔عےنی شا ہد ےن کا کہنا ہے کہ منہا ج القرا ٓن سے کسی نے فا ئر نگ نہیں کی البتہ چھتو ں پر کھڑ ے گا ر ڈز نے ہوائی فا ئر نگ ضرو ر کی ، عےنی شا ہد ےن نے بتاےا کہ عوامی تحریک کے رضا کاروں کے پا س کو ئی اسلحہ نہیںد ےکھا گےا اور نہ ہی انہیں پو لےس پا ر ٹی پر فا ئر نگ کر تے د ےکھا گےا ہے ۔ عےنی شا ہد ےن نے ےہ بھی بتا ےا کہ سو ل کپڑو ں میں کچھ مسلح افرا د نے بھی فا ئر نگ کی جس سے کئی فرا د ہلا ک ہو گئے ، اور ان مسلح ا فرا د نے کئی افرا د کو پو لےس کی گا ڑ ےو ں میں ڈا ل کر نا معلو م مقام پر منتقل کر کیا ۔ آ ئی جی پو لےس پنجا ب کا ےہ کہنا بھی عجےب لگتا ہے کہ انہیں ا س وا قعہ کا علم ٹی وی د ےکھ کر ہوا اور میں نے سی پی او لا ہورسے را بطہ کر کے صو ر تحا ل پو چھی تو انہوں نے بھی جو اب د ےا کہ مےر ے علم میں فا ئر نگ کا وا قع نہیں ہے ۔ مگر ےہ با ت بھی انتہا ئی حےرا ن کن ہے کہ اگر ےہ وا قعہ صر ف رو کا وٹےں ہٹانے تک ہی تھا تو فا ئر نگ کر کہ 8ا فرا د کو کےو ں قتل کےا گےا اور اگر اےسی نو بت آ بھی گئی تھی تو فا ئر نگ کا حکم کس نے د ےا ہے ۔

 لاعلم

 

مزید :

علاقائی -