سٹی ڈسٹرکٹ کے عملہ نے منہا ج ا لقرا ن کے با ہر پا ر کنگ میں کھڑ ی گا ڑیو ں کے اوپر شیڈ گراد یا

سٹی ڈسٹرکٹ کے عملہ نے منہا ج ا لقرا ن کے با ہر پا ر کنگ میں کھڑ ی گا ڑیو ں کے ...

  

لا ہور (کرائم سیل)پو لیس اورسٹی د سٹر ک گو ر نمٹ کا عملہ ایک حکمت عملی کے تحت منہاج القر آن سیکرٹریٹ پہنچاجن کے پاس بلڈو زراور رکاوٹیں گرانے والی ہیوی مشینری تھی جنہوں نے بغیر کسی وجہ کے ر کا وٹیں گرانا شروع کر دیں سٹی ڈسٹرکٹ کے عملہ نے منہا ج ا لقرا ن کے با ہر پا ر کنگ میں کھڑ ی گا ڑیو ں کے اوپر شیڈ گراد یا جس کے با عث بے شما ر گا ڑ یا ں ملبے تلے د ب کر تبا ہ ہو گئیں۔

سٹی ڈسٹرکٹ

مزید :

علاقائی -