نوشہرہ ورکاں: 30سالہ نامعلوم نوجوان کی نعش برآمد

نوشہرہ ورکاں: 30سالہ نامعلوم نوجوان کی نعش برآمد

  

نوشہرہ ورکاں(نمائندہ خصوصی) ماڑی بھنڈراںکے سیم نالہ سے 30سالہ نوجوان کی نعش برامد ہوئی ہے جسے تشدد کرنے کے بعد سر میں کلہاڑی کے وار کر کے قتل کیا گیا ہے پولیس نے لاش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال نوشہرہ ورکاں پہنچا دہا ہے مگر ابھی تک مقتول کے وارثان کا کوئی پتہ نہ چل سکہ ہے ۔وارثان کی تلاش جاری ہے ۔

مزید :

علاقائی -