آرمی چیف سے افغان سفیر کی ملاقات ، آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے افغان سفیر کی ملاقات ، آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال
آرمی چیف سے افغان سفیر کی ملاقات ، آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے افغان سفیر جنا ن موسی زئی نے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان سفیر اور آرمی چیف کے مابین ہونے والی ملاقات میں شمالی وزیر ستان میں جاری آپریشن ضرب عضب اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ،ملاقات میں پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی کو مزید موثر بنانے پر بھی گفتگو کی گئی ہے ۔

مزید :

دفاع وطن -