فٹبال کا عالمی میلہ برازیلین خواتین شائقین نے لوٹ لیا

فٹبال کا عالمی میلہ برازیلین خواتین شائقین نے لوٹ لیا

.

فٹبال کا عالمی میلہ برازیلین خواتین شائقین نے لوٹ لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ساؤ پالو (نیوز رپورٹ)فٹبال ورلڈ کپ ان دنوں برازیل میں جاری ہے. اس تاریخی مقابلے کو دیکھنے کے لئے دنیا بھر سے سیاح برازیل پہنچ چکے ہیں. سڑکوں اور سٹیڈیمز میں ہر طرف مختلف ممالک  کے افراد اپنے اپنے وطن کے رنگوں میں رنگے نظر آتے ہیں لیکن اگر عالمی میڈیا پر نظر دوڑائی جائے تو معلوم ہوگا کہ برازیل کی خواتین فٹبال شائقین دیگر تمام ممالک پر سبقت لیجا چکی ہیں. ان دنوں بیشتر عالمی اخبارات کے سپورٹس صفحات برازیلین خواتین شائقین کی تصور سے بھرے نظر آتے ہیں. مقامی خواتین کے برازیلین جھنڈے کے رنگوں سے مماثلت رکھتے کپڑے اور جسم کے مختلف حصوں پر اپنے وطن کے رنگوں نے عالمی میڈیا کو مبہوت کر رکھا ہے. کئی یورپی اخبارات نے تو تبصروں میں یہاں تک کہا ہے کہ فٹبال کا عالمی میلہ برازیلین خواتین شائقین نے لوٹ لیا. حقیقت یہ ہے کہ ان شائقین کی کوریج بیشتر اخبارات میں فٹبال مقابلوں سے بھی زیادہ ہے . ا س حوالے سے تصویری جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں:

مزید :

ڈیلی بائیٹس -