فٹ بال ولڈ کا شوقین امریکی سمگلر برازیل سے گرفتار

فٹ بال ولڈ کا شوقین امریکی سمگلر برازیل سے گرفتار
فٹ بال ولڈ کا شوقین امریکی سمگلر برازیل سے گرفتار

  

ریوڈی جنیرو (مانیٹرنگ ڈیسک) برازیل کی پولیس نے امریکہ میں مطلوب منشیات کے سمگلر کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق 49 سالہ شخص کو اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ میکسیکو کا برازیل کے خلاف میچ دیکھنے کیلئے ایئرپورٹ پر بورڈنگ بنوا رہا تھاتاہم ملزم کی مزید شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

مزید :

تفریح -