طاہر القادری کا آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی کو خط

طاہر القادری کا آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی کو خط
 طاہر القادری کا آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی کو خط

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ظہیر السلام عباسی کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق منہاج القرآن کے سرپرست اعلیٰ نے خط میں موقف اپنایاکہ وہ وطن واپس آرہے ہیں اور اُنہیں سیکیورٹی خدشات لاحق ہیں ، اگر اُنہیں یا اُن کے خاندان کو کچھ ہوا تو ذمہ داران شریف برادران اور ن لیگ کے وفاقی وزراءہوں گے۔

مزید :

لاہور -