ایشوریہ رائے چھ زبانوں کی ماہرنکلیں

ایشوریہ رائے چھ زبانوں کی ماہرنکلیں
ایشوریہ رائے چھ زبانوں کی ماہرنکلیں

  

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کے بارے میں اگر یہ کہاجائے کہ وہ زبانوں کی استاد ہیں تو غلط نہیں ہوگا، جی ہاں ، اداکارہ ایک ، دونہیں بلکہ چھ زبانوں پر محارت رکھتی ہیں ۔ تولو، تیلگو اور مراٹھی کے علاوہ فلم ”رین کوٹ“ کے لئے ایش نے بنگالی بھی خصوصی طور پر سیکھی لیکن یہ بھی واضح رہے کہ دنیا بھر میں شہر ت حاصل کرنے سے پہلے ایشوریہ ایک ٹی وی سیریل کی ڈبنگ جاب کے لئے بھی مسترد کردی گئی تھیں۔

مزید :

تفریح -