روبوٹ سیکیورٹی گارڈآگئے

روبوٹ سیکیورٹی گارڈآگئے
روبوٹ سیکیورٹی گارڈآگئے

  

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سائنس کے میدان میں روز بروز نئی نئی چیزیں ایجاد ہورہی ہیں اور اب برطانیہ میں انسان کی جگہ سیکیورٹی کی ذمہ داریاں بھی روبوٹ نے سنبھال لی ہیں ۔ یہ روبوٹ اپنی نوعیت کا انوکھا روبوٹ ہے جو بآسانی ایک سے دوسری جگہ حرکت کرکے اپنے اندر موجود سینسرز، کیمروں، مائیکرو فون اور دیگر ٹیکنالوجی سے لیس خصوصیات کی بدولت اپنے ارد گرد کے ماحول پر نظر رکھتے ہوئے پل پل کی رپورٹ اپنے ساتھ رابطے میں موجود کمپنی کو فراہم کرتا ہے اور تازہ ترین حالات سے آگاہ کرتا ہے۔

مزید :

سائنس اور ٹیکنالوجی -