پنجاب اسمبلی، کئی وزراءپابندی کے باوجود چیونگم چباتے رہے

پنجاب اسمبلی، کئی وزراءپابندی کے باوجود چیونگم چباتے رہے
پنجاب اسمبلی، کئی وزراءپابندی کے باوجود چیونگم چباتے رہے

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے ایوان میں کسی قسم کی اشیاءکھانے پر پابندی کے باوجود صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان سمیت دیگر وزراءچیونگم چباتے اور دیگر اشیاءکھاتے رہے۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان، خلیل طاہر سندھو، چوہدری شیر علی اور دیگر صوبائی وزراءپابندی کے باوجود اپنی نشستوں پر بیٹھ کر چیونگم چباتے اور ٹافیاں کھاتے رہے۔

مزید :

لاہور -