شمالی عراق میں 45 بھارتی نرسیں پھنس گئیں

شمالی عراق میں 45 بھارتی نرسیں پھنس گئیں
شمالی عراق میں 45 بھارتی نرسیں پھنس گئیں

  

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی عراق کے شہر تکریت کے ایک ہسپتال میں بھارت سے تعلق رکھنے والی نرسیں پھنس کر رہ گئیں ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت سے تعلق رکھنے والے 46 نرسیں تکریت کے سرکاری ہسپتال میںاپنے وطن واپسی کے انتظار میں ہیں، تکریت پر داعش کے قبضے کے بعد ان کی حیثیت بھی قیدیوں جیسی ہوگئی ہے۔واضح رہے کہ ISISکے جنگجوﺅں نے عراق کے کئی شہروں پر قبضہ کرچکے ہیں اور وسیع پیمانے پر ہلاکتوں کی بھی اطلاعات ہیں ۔

مزید :

بین الاقوامی -