ہزاروں ایرانی رضا کاروں نے کربلا کی حفاظت کیلئے خود کو پیش کردیا

ہزاروں ایرانی رضا کاروں نے کربلا کی حفاظت کیلئے خود کو پیش کردیا
 ہزاروں ایرانی رضا کاروں نے کربلا کی حفاظت کیلئے خود کو پیش کردیا

  

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) کربلا، نجف اور دیگر شیعہ مقدس مقامات کی حفاظت کیلئے پانچ ہزار نوجوانوں نے خود کو پیش کردیاہے ۔عراق کے شیعہ رہنماءنے شہریوں سے اپنی حفاظت کیلئے ہتھیار اُٹھانے کی اپیل کی تھی جس کے بعدآن لائن جاری دستخطی مہم میں ایران کے 5 ہزار نوجوانوں نے دستخط کردئیے۔ واضح رہے داعش کے سنی شدت پسندوں نے کربلا پر قبضہ کرنے کی دھمکی دی جس پر ان مقدس مقامات کی حفاظت کیلئے رضا کاروں کی بھرتی سے معلق ایک ویب سائٹ پر مہم جاری ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -