فہمیدہ مرزا وفاقی وزیرریاض پیرزادہ کے اشاروں پر برہم

فہمیدہ مرزا وفاقی وزیرریاض پیرزادہ کے اشاروں پر برہم
فہمیدہ مرزا وفاقی وزیرریاض پیرزادہ کے اشاروں پر برہم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق سپیکر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ کے ڈپٹی سپیکر کے اشاروں پر برہم ہوگئیں۔ بجٹ پر بحث کے دوران وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے سابق سپیکر فہمیدہ مرزا کی بجٹ تقریر مختصر کرنے کیلئے ڈپٹی سپیکر کو اشارے کئے جس پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سابق سپیکر نے کہا کہ آپ کے اشارے میں دیکھ رہی ہوں جس پر ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ نہیں وہ اشارے کسی اور طرف کررہے تھے۔

مزید :

اسلام آباد -