فائرنگ کی ذمہ دار منہاج القرآن انتظامیہ ہے:پولیس کا ابتدائی رپورٹ میں دعویٰ

فائرنگ کی ذمہ دار منہاج القرآن انتظامیہ ہے:پولیس کا ابتدائی رپورٹ میں دعویٰ
فائرنگ کی ذمہ دار منہاج القرآن انتظامیہ ہے:پولیس کا ابتدائی رپورٹ میں دعویٰ

  

 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی ابتدائی رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو پیش کر دی گئی ہے جس میں منہاج القرآن انتظامیہ کو فائرنگ کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سرکاری رپورٹ میں دعویٰ کیاگیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ بیریئرز ہٹانے کے لئے ماڈل ٹاﺅن پہنچی تاہم منہاج القرآن کی انتظامیہ کی جانب سے مزاحمت اور آپریشن کی ناکامی پر پولیس کو طلب کیا گیا۔رپورٹ میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پولیس کے پہنچنے پر منہاج القرآن انتظامیہ کی جانب سے فائرنگ کا آغاز کیا گیا جبکہ پولیس نے حفاظتی خود اختیاری کے تحت جوابی ہوائی فائرنگ کی ۔

مزید :

لاہور -