فحش اداکارہ نے شرمناک وعدہ پورا کر دیا

فحش اداکارہ نے شرمناک وعدہ پورا کر دیا
فحش اداکارہ نے شرمناک وعدہ پورا کر دیا
کیپشن: Model

  

ساﺅ پالو(نیوزڈیسک) اپنے وطن کی فتح منانا تو ایک فطری بات ہے لیکن برازیل میں جاری عالمی فٹ بال کپ کے دوران ایک دوشیزہ نے اپنے وطن کی جیت پر جشن منانے کی حد کردی اور 12گھنٹے کے لئے اپنے پیکر خاکی کو اجنبی مردوں کے تفنن طبع کیلئے وقف کر دیا۔ چلی سے تعلق رکھنے والی اخلاق باختہ فلموں کی اداکارہ مارلن ڈول نے یہ عہد کیا تھا کہ اگر اس کا ملک آسٹریلیا کے ساتھ میچ میں تین گول کرے گا تو وہ آٹھ گھنٹے کیلئے اجنبی مردوں کے لئے لذت رسانی کا بلا روک ٹوک اہتمام کرے گی۔

شاید اس کی ٹیم بھی اس عہد سے بخوبی آگاہ تھی اور جب میچ ہوا تو پورے تین گول ہی کئے۔مارلن نے ایفائے عہد کرتے ہوئے وہی کیا جو کہا تھا بلکہ وقت مقررہ میں چار گھنٹے کا اضافہ کردیا اور مسلسل12گھنٹے تک دلچسپی رکھنے والے امیدوار وں کو بلا تکلف حظ اٹھانے  کاموقع فراہم کیا۔ مارلن نے اس طویل اور تھکا دینے والے اظہار خوشی کے بعد سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک خصوصی پیغام ارسال کیا جس میں وہ کچھ یوں رقمطراز ہوئی،”12گھنٹوں کی مسرت کے بعد سستارہی ہوں ، میں ازحد خوش ہوں !یہ ایک عظیم جشن تھا۔“

مزید :

تفریح -