کورین ڈاکٹر سانگ ژنگ کا لاہو رچیمبر آف کامرس کا دورہ ، حکام سے ملاقات

کورین ڈاکٹر سانگ ژنگ کا لاہو رچیمبر آف کامرس کا دورہ ، حکام سے ملاقات
کورین ڈاکٹر سانگ ژنگ کا لاہو رچیمبر آف کامرس کا دورہ ، حکام سے ملاقات

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)کورین ڈاکٹر سانگ ژنگ نے لاہو رچیمبر آف کامرس کا دورہ کیا اور قائم مقام صدر میاں صادق مصباح اور چیئر مین پیاف طاہر جاوید ملک سے ملاقات کی ہے۔ ملاقا ت کے دوران چیمبر آف کامرس کے سابق صدر میاں مظفراور دیگر حکام بھی شریک تھے ، ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں تعاون پر بات چیت کی گئی ۔پاکستان کی طرف سے کو ریا کو سستی لیبر فراہم کرنے کے معاملے پر بھی بات چیت کی گئی ۔

مزید :

بزنس -