اخبار فروش یونین نے جنگ گروپ کے اخبارات کا بائیکاٹ کر دیا

اخبار فروش یونین نے جنگ گروپ کے اخبارات کا بائیکاٹ کر دیا
اخبار فروش یونین نے جنگ گروپ کے اخبارات کا بائیکاٹ کر دیا
کیپشن: Akhbar Faroosh Union

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اخبار فروش یونین نے جنگ گروپ کے اخبارات کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ان کی ترسیل سے انکار کر دیا ہے۔ اخبار فروش یونین کے صدر چوہدری نذیر نے کہا ہے کہ جنگ گروپ اخبار فروشوں کا کمیشن نہیں بڑھا رہا اس لئے اخبار فروش یونین نے جنگ گروپٹ کے اخبارات کا بائیکاٹ کر دیا ہے، روزنامہ جنگ، دی نیوز، آواز اخبار کی ترسیل نہیں کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ بلیک میلر کہنے والوں کا اخبار فروخت نہیں کر سکتے۔

مزید :

لاہور -اہم خبریں -