فٹبال ورلڈ کپ:ہالینڈ نے آسٹریلیا کو2-3 سے شکست دے دی

فٹبال ورلڈ کپ:ہالینڈ نے آسٹریلیا کو2-3 سے شکست دے دی
 فٹبال ورلڈ کپ:ہالینڈ نے آسٹریلیا کو2-3 سے شکست دے دی

  

پورٹو الیگری(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ کپ فٹبال میں مسلسل دوسری کامیابی ،ہالینڈ نے آسٹریلیا کو2-3 سے شکست دے دی  ہے۔تفصیلات کے مطابق فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ بی میں ہالینڈ کے ہاتھوں شکست کھانے کے بعد آسٹریلیا ورلڈ کپ فٹبال سے باہر ہو گیا،آسٹریلیا کی یہ مسلسل دوسری شکست ہے جبکہ ہالینڈ کی یہ جاری ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی ہے جس کے بعدہالینڈ اگلے راﺅنڈ میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔

مزید :

کھیل -