پولیس کی منگولی کے مقام پر کارروائی، خطرناک ملزم گرفتار

Jun 18, 2016 | 08:23 PM

پولیس کی منگولی کے مقام پر کارروائی، خطرناک ملزم گرفتار

نصیر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے منگولی کے مقام پر کارروائی کے دوران خطرناک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ہے اور تین ہفتہ قبل 3 مزدوروں کو قتل کر کے فرار ہو گیا تھا۔

مزیدخبریں