تیز رفتاری کے باعث وین الٹ گئی،بچے سمیت 2 افرادجاں بحق ،6 زخمی

تیز رفتاری کے باعث وین الٹ گئی،بچے سمیت 2 افرادجاں بحق ،6 زخمی
تیز رفتاری کے باعث وین الٹ گئی،بچے سمیت 2 افرادجاں بحق ،6 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خیرپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیرپور کے علاقہ ٹنڈومستی کے قریب تیز رفتاری کے باعث وین الٹنے کا واقعہ پیش آیا جس میں بچے سمیت 2 افرادجاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق وین میں8سے 10افراد سوار تھے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اورزخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال روانہ کر دیا گیا جبکہ جاں بحق افراد کی میتیں بھی قریبی ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔