این اے 129 ، ایاز صادق نے علیم خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات دائر کردیئے

این اے 129 ، ایاز صادق نے علیم خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات دائر کردیئے
این اے 129 ، ایاز صادق نے علیم خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات دائر کردیئے

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق سپیکر قومی اسمبلی اور مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے این اے 129 میں علیم خان کے کاغذات نامزدگی پراعتراضات دائر کردیئے۔

ایاز صادق نے آر او کے رو برو موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ علیم خان آف شورکمپنی کے مالک ہیںاور ان کےخلاف نیب میں کیسز زیر سماعت ہیں،لہٰذا ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جائیں۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...