سابق وزیراعظم نواز شریف ہارلے اسٹریٹ کلینک پہنچ گئے

سابق وزیراعظم نواز شریف ہارلے اسٹریٹ کلینک پہنچ گئے
سابق وزیراعظم نواز شریف ہارلے اسٹریٹ کلینک پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کلثوم نواز کی تیمارداری کے لئے ہارلے اسٹریٹ کلینک پہنچ گئے،جبکہ حسین نواز اور مریم نوازبھی نواز شریف کے ہمراہ ہیں۔
ڈاکٹرز کا بورڈ آج بیگم کلثوم نوازکا تفصیلی معائنہ کر ے گا ۔