ایک شخص کیلئے قومی بیانیے کو نہیں بدلا جا سکتا،سڑک پر جاﺅں تو کوئی نہیں پوچھتا نثار کو ٹکٹ کیوں نہیں دیا،پرویز رشید کی سابق وزیر داخلہ پر ایک بار پھر تنقید

ایک شخص کیلئے قومی بیانیے کو نہیں بدلا جا سکتا،سڑک پر جاﺅں تو کوئی نہیں ...
ایک شخص کیلئے قومی بیانیے کو نہیں بدلا جا سکتا،سڑک پر جاﺅں تو کوئی نہیں پوچھتا نثار کو ٹکٹ کیوں نہیں دیا،پرویز رشید کی سابق وزیر داخلہ پر ایک بار پھر تنقید

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ ایک شخص کیلئے قومی بیانیے کو نہیں بدلا جا سکتا،کوئی نوازشریف کے بیانیے کیخلاف ہے ٹکٹ کا کیا سوال؟،سڑک پر جاﺅں تو کوئی نہیں پوچھتانثارکو ٹکٹ کیوں نہیں دیا۔

نجی ٹی وی سمانیوز کے مطابق پرویز رشید نے چودھری نثار پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چودھری نثا رنے خود قطع تعلق کیا ہے، جوناراض ہیں وہ ناراضگی کی وجہ تو بتائیں ،سابق وفاقی وزیر کا کہناتھا کہ ایک شخص کیلئے قومی بیانیے کو نہیں بدلا جا سکتا،کوئی نوازشریف کے بیانیے کیخلاف ہے ٹکٹ کا کیا سوال؟،سڑک پر جاﺅں تو کوئی نہیں پوچھتانثارکو ٹکٹ کیوں نہیں دیا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...