چودھری نثارسابق صدر پرویز مشرف کو باہر بھجوانے سے متعلق خود بتاچکے ہیں،جنرل راحیل شریف کو بھی اپنی صفائی پیش کرنی چاہئے،پرویز رشید

چودھری نثارسابق صدر پرویز مشرف کو باہر بھجوانے سے متعلق خود بتاچکے ہیں،جنرل ...
چودھری نثارسابق صدر پرویز مشرف کو باہر بھجوانے سے متعلق خود بتاچکے ہیں،جنرل راحیل شریف کو بھی اپنی صفائی پیش کرنی چاہئے،پرویز رشید

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کہا کہ چودھری نثارسابق صدر پرویزمشرف کو باہر بھجوانے سے متعلق خود بتا چکے ہیں ،ان کا کہناتھا کہ جنرل راحیل شریف کو اپنی صفائی پیش کرنی چاہئے ۔

سابق وفاقی وزیر اطلاعات نے نجی ٹی وی چینل سمانیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پرویزمشرف خودواپس نہیں آئے گا، ریاست کو چاہئے اسے گریبان سے پکڑکر واپس لائے،ان کا کہناتھا کہ غیر سیاسی افراد کا سیاست میں آنا ٹھیک نہیں،انتخابات منصفانہ نہیں خوف کی فضا میں ہو رہے ہیں۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...