پانچ لڑکوں کی 17 سالے لڑکے کیساتھ اجتماعی زیادتی، متاثرہ لڑکے نے مزاحمت کی تو لوہے کے راڈ کیساتھ ایسا شرمناک ترین کام کر دیا کہ ہر کوئی دہل کر رہ گیا

پانچ لڑکوں کی 17 سالے لڑکے کیساتھ اجتماعی زیادتی، متاثرہ لڑکے نے مزاحمت کی تو ...
پانچ لڑکوں کی 17 سالے لڑکے کیساتھ اجتماعی زیادتی، متاثرہ لڑکے نے مزاحمت کی تو لوہے کے راڈ کیساتھ ایسا شرمناک ترین کام کر دیا کہ ہر کوئی دہل کر رہ گیا

  


غازی آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں خواتین کیساتھ اجتماعی زیادتی کے واقعات تو سامنے آتے ہی رہتے ہیں لیکن اب وہاں لڑکے بھی محفوظ نہیں رہے اور انہیں بھی زیادتی کا نشانہ بنانا شروع کر دیا گیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق اترپردیش میں غازی آباد کے علاقے مودی نگر میں پیش آنے والے واقعے میں 5 نوجوانوں نے 17 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔سنی لیونی کے بعد ایک اور بھارتی فحش اداکارہ ’شانتی ڈائنامائٹ‘ بھی منظرعام پر آ گئی جو سلمان خان کے شو ’بگ باس‘ میں شرکت کرے گی، تفصیلات نے بھارت میں طوفان مچا دیا، تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ویبھو کرشنا کے مطابق 17 سالہ طالب علم اپنی موٹر سائیکل ٹھیک کرنے گیا اور مکینک کی دکان پر چھوڑ کر واپس گھر آ رہا تھا۔ ملزمان نے متاثرہ لڑکے کو روکا اور ایک گھر میں لے جا کر اسے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ متاثرہ لڑکے نے مزاحمت کی تو لوہے کا راڈ مقعد میں ڈال دیا جس کے باعث اس کی حالت خراب ہو گئی، ملزموں نے اس شرمناک عمل کی ویڈیو بھی بنائی ۔

متاثرہ لڑکے کے والد کی جانب سے درج کرائی گئی شکایت میں کہا گیا ہے کہ ایک ملزم کافی عرصے سے اس کے بیٹے کو تنگ کر رہا تھا اور ذات پات کے حوالے سے اس پر آوازیں کستا تھا۔ ایک ملزم پولیس ہیڈ کانسٹیبل کا بیٹا ہے جبکہ ملزموں نے بارہویں کلاس کے طالب علم سے 1600 روپے بھی چرائے۔ پولیس نے تمام واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزموں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...