فادرز ڈے پر ڈینیل نے اپنی اہلیہ سنی لیون کے ساتھ ایسی شرمناک ترین تصویر بنا کر شیئر کر دی کہ سوشل میڈیا صارفین کو کو غصہ چڑھا دیا اور پھر۔۔۔

فادرز ڈے پر ڈینیل نے اپنی اہلیہ سنی لیون کے ساتھ ایسی شرمناک ترین تصویر بنا ...
فادرز ڈے پر ڈینیل نے اپنی اہلیہ سنی لیون کے ساتھ ایسی شرمناک ترین تصویر بنا کر شیئر کر دی کہ سوشل میڈیا صارفین کو کو غصہ چڑھا دیا اور پھر۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارت کی معروف ترین اداکارہ سنی لیون اپنی بے باک اداکاری کے باعث بالی ووڈ میں بڑی جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئی ہیں جہاں ان کے مداح بھی بھرے پڑے ہیں وہیں ان کے ناقد بھی موجود ہیں تاہم ان سب کے علاوہ سنی لیون کے شوہر ڈینیل ویبر نے سنی لیون اور اپنی بیٹی کے ساتھ ایسی شرمناک ترین تصویر بنا کر شیئر کر دی کہ دیکھ کر بھارتیوں کوشدید غصہ چڑھ گیا ۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز فادرز ڈے کے موقع پر سنی لیون اور لے پالک بیٹی نیشاکے ساتھ ڈینیل نے تصویر بنائی اور اسے سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا جبکہ اس تصویر میں سنی لیون کو مکمل برہنہ دیکھ کر صارفین کے غصے کی انتہا نہ رہی اور انہوں نے نہ آﺅ دیکھا نہ تاﺅ، بس پھر سنی لیون کی ’ ایسی کی تیسی ‘ پھیر دی ۔.

میگھا مشرا نامی صارف کا کہناتھا کہ سمجھ نہیں آتی اس تصویر کیلئے کپڑے اتارنے کی کیاضرورت تھی ۔

رامزیل نامی شہری کا کہناتھا کہ کینڈین ہے تو بالی ووڈ میں کیوں جھک مار ہاہے ، سنی نے اپنی اوقات دکھا دی ہے ، فحش فلموں کی اداکارہ تھی اور رہے گی ، ننگا پن جائے گا نہیں اسکا ۔ انہوں نے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ جو کرنا ہے کرو لیکن بچی کو اس سب سے دور رکھو۔

صومیا نامی صارف کا کہناتھا کہ سنی تمہارے پاس کپڑے نہیں ہیں کیا ؟ اپنی بیٹی کو بھی اپنے جیسا بنانے کا ارادہ ہے کیا ؟ خود تو بدنام ہو کم از کم اپنی بیٹی کی ہی حفاظ کر لو ۔

مزید :

تفریح -