کلثوم نواز کی حالت انتہائی تشویشناک ، ڈاکٹرز نے وینٹی لیٹرنہ ہٹانے کامشورہ دیدیا

کلثوم نواز کی حالت انتہائی تشویشناک ، ڈاکٹرز نے وینٹی لیٹرنہ ہٹانے کامشورہ ...
کلثوم نواز کی حالت انتہائی تشویشناک ، ڈاکٹرز نے وینٹی لیٹرنہ ہٹانے کامشورہ دیدیا

  


لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کلثوم نواز کی حالت انتہائی تشویشناک  ۔مسلسل وینٹی لیٹر پر رکھا ہوا ہے ۔ڈاکٹرز کی نواز شریف کو بریفنگ ۔

جیو نیوز کے مطابق ڈاکٹروں نے نواز شریف کو کلثوم نواز کی صحت کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہو ئے کہا ہے کہ ان کی حالت انتہائی تشویشناک ہے اس لیے ابھی ان کو وینٹی لیٹر پر رکھا ہوا ہے ۔صورت حال میں کوئی بہتری نہیں آئی ان کا ایک اور ریویو کیا جائے گاجس کے بعد فیصلہ کیا جائے گا کہ ان کا وینٹی لیٹر ہٹایاجائے یا نہیں۔ ڈاکٹرز نے اپنی بریفنگ میں بتایا کہ کلثوم نواز کی حالت مزید نہیں بگڑی لیکن اس میں اب تک کوئی بہتری بھی نہیں آئی ۔ انہوں نے6دن میں صرف ایک مرتبہ اپنی پتلیوں کوحرکت دی ہے ۔ ڈاکٹر ز کے مطابق کلثوم نواز کی حالت انتائی تشویشناک ہے اور وہ ابھی وینٹی لیٹر ہٹانے کا مشورہ نہیں دیں گے ۔

مزید : بین الاقوامی /قومی


loading...