نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی خواہش پر چیف جسٹس نے ملاقات کرلی

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی خواہش پر چیف جسٹس نے ملاقات کرلی
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی خواہش پر چیف جسٹس نے ملاقات کرلی

  


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے ملاقات کی ، ملاقات نگران وزیراعلیٰ کی خواہش پر کی گئی ۔

اے آروائی نیوز کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری نے ملاقات کی ۔ چیف جسٹس سے ملاقات نگران وزیراعلیٰ کی خواہش پرگئی ، حسن عسکری ملاقات کرنے چیف جسٹس کی رہائش گاہ پر پہنچے اور چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے ملاقات کی ۔ دونوں اہم شخصیات کے درمیان کیا بات چیت ہوئی؟ اس حوالے سے کو ئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔

مزید : قومی


loading...