حکومت تاجر برادری کے تمام مسائل حل کرے گی،شوکت علی لالیکا

  حکومت تاجر برادری کے تمام مسائل حل کرے گی،شوکت علی لالیکا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( لیڈی رپورٹر)وزیر زکواة و عشر شوکت علی لالیکا نے کہا ہے کہ حکومت تاجربرادری کے مسائل حل کرے گی- اس ضمن میں تاجربرادری کی مشاورت سے لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا وہ انجمن تاجران کے زیر اہتمام ” استحکام پاکستان کانفرنس“ سے خطاب کررہے تھے-


جس میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی-
کا
نفرنس میں متفقہ طور پر اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ کسی شخص ، گروہ یا پارٹی کو ملک میں انتشار اور بدنظمی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور بہاولنگر میں کوئی شخص ایسی کسی تحریک کا حصہ نہیں بنے گا-