نیو پنجاب سکول مین بازار چوہنگ کے وفد نے ایوان قائد اعظم کا دورہ کیا

نیو پنجاب سکول مین بازار چوہنگ کے وفد نے ایوان قائد اعظم کا دورہ کیا

  

لاہور (جنرل رپورٹر)نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں نیو پنجاب سکول‘ مین بازار چوہنگ کے طلباء اور اساتذہئ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ -1شاہراہِ نظریہئ پاکستان جوہر ٹاؤ کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلری بھی دیکھی۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے ڈیفنس ویلفیئر سوسائٹی‘ والٹن روڈ‘ لاہور کا وزٹ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ ایوانِ قائداعظمؒ اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد111تھی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -