پوری قوم چوروں اور لٹیروں کا احتساب چاہتی ہے،شاہد صدیق خان

  پوری قوم چوروں اور لٹیروں کا احتساب چاہتی ہے،شاہد صدیق خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سٹی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب کی میڈیا ٹیم کے ممبر‘پی ٹی آ ئی کے بانی رکن ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ کر پشن ملک کیلئے کینسر ثا بت ہو ئی ہے پوری قوم چورو ں اور لٹیروں کا احتسا ب چاہتی ہے شر یف فیملی اور آصف زرداری فیملی کی ہرروز نئی کر پشن پکڑی جا رہی ہے کر پشن پکڑے جانے پر دو نو ں خاندان ذہنی مر یض بننے جا رہے ہیں انہو ں نے کہاکہ بیگم صفدر اوربھٹو کا نواسہ اپنی اپنی کر پشن کہانیوں پر ”مٹی پا ؤ“ مہم چلا رہے ہیں