تجاوزات کے خلاف آپریشن
لاہور(جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ کا اتجاوزات کے خلاف مزنگ اور صفاں والا چوک میں آپریشن، عارضی طو ر پر بنے ہوئے 05کاؤنٹرز کو ہٹا دیا،07ایل پی جی سلنڈر،10کرسیوں اور5ہینڈ کارٹس کو قبضے میں لے لیا گیا۔کارروائی اے سی سٹی شاہد محبوب کی نگرانی میں کی گئی۔