سرکاری،ٹیکنیکل اداروں کے نصاب میں تبدیلی وقت کی ضرورت ہے

  سرکاری،ٹیکنیکل اداروں کے نصاب میں تبدیلی وقت کی ضرورت ہے

  

لاہور(جنرل رپورٹر)سینئر نائب صدر ٹیکسٹائل ٹریڈرز ایسوسی ایشن رجسٹرڈلاہور راؤ خورشید نے کہا ہے کہ عالمی معیار کی حامل ہنر مند فورس کی تیاری کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے والے ممالک سے جائنٹ وینچر کیا جائے،سرکاری ٹیکنیکل اداروں کے نصاب میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے اور اسے بدلتے ہوئے رجحانات سے ہم آہنگ کیا جائے۔ ہر سال لاکھوں نوجوان روزگار کے لئے مارکیٹ میں آرہے ہیں اور حکومت نجی شعبے کے تعاون کے بغیر اس چیلنج سے نہیں نمٹ سکتی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -