تجزیہ نگارادریس بختیار مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس آج ہوگا

  تجزیہ نگارادریس بختیار مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس آج ہوگا

  

لاہور(پ ر)سینئراخبار نویس،معتبرتجزیہ نگار ادریس بختیار مرحوم کی یاد میں مولانا ظفر علی خان ٹرسٹ کے زیر اہتمام تعزیتی ریفرنس آج 4;30بجے سہ پہر مولانا ظفر علی خان ٹرسٹ 21سی نون ایونیو مسلم ٹاؤن لاہور میں ہوگا،صدارت وزیر اطلاعات و نشریات سید صمصام بخاری کریں گے۔جاوید ہاشمی مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کرینگے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -