کوہاٹ ،آسمانی بجلی گھر سے بچی جاں بحق ،1 بچہ زخمی

کوہاٹ ،آسمانی بجلی گھر سے بچی جاں بحق ،1 بچہ زخمی

  

کوھاٹ (بیورو رپورٹ) کوھاٹ کے نواحی علاقہ ڈاکٹر بانڈہ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک بچی جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہوا تفصیلات کے مطابق پیر کے روز کوھاٹ شہر اور گرد نواح میں آندھی و طوفان کے دوران ڈاکٹر بانڈہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 11 سالہ بچی زوہیبہ دختر عبدالرشید جاں بحق ہو گئی جبکہ 6 سالہ بچہ مدثر ولد عبدالمجید زخمی ہو گیا جنہیں ابتدائی طبی امداد کے لےے لیاقت میموریل ہسپتال کوھاٹ پہنچایا گیا جہاں پر ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -