دیر ،شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل کے امتحانات 2 جولائی سے شروع ہوں گے

دیر ،شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل کے امتحانات 2 جولائی سے شروع ہوں گے

  

دیر بالا(نمائندہ پاکستان)شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل کے کنٹرولر امتحانات صاحبزادہ مراد حسین کے آفس سے جاری اعلامیہ کی مطابق بی اے،بی ایس سی اور بی کام کے سالانہ امتحانات 2 جولائی سے شروع ہونگے۔تمام پرائیویٹ طلباءکے رول نمبر سلپ پاکستان پوسٹ آفس کے زریعے بھجوائے گئے ہے۔اگر کسی ریگولر یا پرائیویٹ طلباءکو 27جون تک رول نمبر سلپ نہیں ملا تو جامعہ کے امتحانات سیکشن سے ڈپلوکیٹ حاصل کرے۔تمام طلباءامتحانات کی پوری تفصیل سے اگاہی کیلئے جامعہ کا آفیشل ویب سایٹ وزٹ کرے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -