لنڈی کوتل قتل کیس کے ملزم کی ضمانت کنفرم

لنڈی کوتل قتل کیس کے ملزم کی ضمانت کنفرم

  

پشاور(نیوزرپورٹر)پشاورہائی کورٹ کی جسٹس مس مسرت ہلالی نے لنڈی کوتل قتل کیس کے ملزم کی ضمانت پررہائی کی درخواست منظورکرلی ملزم کی جانب سے رمیزمحمدایڈوکیٹ نے درخواست کی پیروی کی استغاثہ کے مطابق ملزم جنیدساکن لنڈی کوتل پرالزام ہے کہ اس نے کچھ عرصہ قبل تاجبرساکن لنڈی کوتل کوفائرنگ کرکے قتل کردیاتھاماتحت عدالت سے درخواست ضمانت خارج ہونے پرملزم نے پشاورہائی کورٹ میں درخواست دائرکی اورعدالت نے دلائل مکمل ہونے پر ملزم کی درخواست منظورکرلی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -