حادثات میں بچے سمیت 3افراد جاں بحق ،مختلف علاقوں سے 4لاشیں برآمد

حادثات میں بچے سمیت 3افراد جاں بحق ،مختلف علاقوں سے 4لاشیں برآمد

  

ملتان ‘ رحیمیارخان ‘خانپور‘ ڈیرہ بکھا ‘ وہاڑی ( وقائع نگار‘ نمائندگان پاکستان ) حادثات میں بچے سمیت 3 افراد جاں بحق ‘ مختلف علاقوں میں 4 لاشیں برآمد ۔ ملتان سے وقائع نگار (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

کے مطابق تھانہ مظفر آباد کے علاقے دریائے چناب سے نوجوان کی لاش ملی ہے۔محمد پور گھوٹا انتیس سالہ جہانزیب دریاے چناب میں نہانے گیا تھا۔وہاں نہاتے نہاتے ڈوب گیا۔اطلاع پر ریسکیو کی امدادی ٹیموں نے کئی گھنٹوں کے سرچ آپریشن کے بعد مذکورہ نوجوان کی لاش برآمد ہوگئی۔جسکو بعد تصدیق ورثاء کے حوالے کردیا گیا ہے۔ رحیمیار خان سے بیورو رپورٹ کے مطابق ٹریفک حادثات مےں شدید زخمی ہونے والے کمسن بچے سمیت تین افراد ہسپتال مےں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگئے۔43زیرعلاج۔ تفصیل کے مطابق پہلا حادثہ جمالدین والی ک

مزید :

ملتان صفحہ آخر -