حضرت سید عبدالوہاب اخوند پنجو باباؒاکبرپورہ انتقال کر گئے
پبی (نما ئندہ پاکستان) پیر طریقت رہبر شریعت حضرت سید محمد اسماعیل باچا صاحب چشتی نظامی فرزند سید عبدالسبحان چشتی نظامی سجادنشین سید محمد امیر بادشاہ المعروف نہر والا بادشاہ صاحب چشتی نظامی خلیفہ اعظم سنڈ بابا جی صاحب نزد استانہ عالیہ حضرت سید عبدالوہاب اخوند پنجو بابا رح.اکبرپورہ انتقال کر گئے مر حوم کو اپنے آستا نیہ میں سپر د خاک کر دیا گیامر حوم کی نماز جنازہ میں مشا ئخ عظام علماء کرام سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکا تب فکر کے لو گوں نے شر کت کی مر حوم ڈاکٹر محمد اسحاق محمد ادریس،حضرت مولانا احسان الحق پیش امام اخوند پنجو بابارح.سعیدالرحمانکے بھا ئی اورسید ذین العابدین،عطاالرحمان، سید محمد الیاس، سید محمد مشھود، مستفیض الرحمان کے والد بزر گوارتھے مر حوم کی رسم قلآج بروز منگل بو قت 9 بجے ان کی آستا نیہ اخوند پنجو بابا رح اکبرپورہ میں ادا کی جا ئے گی