محمد مشتاق، محمد اشتیاق، محمد زاہد محمد شبیر کی والدہ کی رسم قل ادا

محمد مشتاق، محمد اشتیاق، محمد زاہد محمد شبیر کی والدہ کی رسم قل ادا

  

ایبٹ آباد (نامہ نگار) مدنی محلہ لوئر ملک پورہ چٹہ پل ایبٹ آباد کے محمدرفیق کیڈٹ راشد،محمد مشتاق، محمد اشتیاق، محمد زاہد،محمد شبیر کی والدہ ماجدہ کی دُعائے قل میں اہلیان محلہ کے علاوہ دوسرے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -