رستم،ٹریفک حادثہ میں 9افراد شدید زخمی

رستم،ٹریفک حادثہ میں 9افراد شدید زخمی

  

رستم(نمائند ہ پاکستان) ٹریفک حادثہ میں 9افراد شدید زخمی، ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کر دیئے، واقعات کے مطابق مردان سے رستم آنے والی فلائنگ کوچ کوشہباز گڑھی روڈ پر سنگ مرمر کے قریب تیزرفتاری کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں فلائنگ کوچ میں سوار 9 افراد شدید زخمی ہوگئے،اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم اور 2 ایمبولینس موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتددائی طبی امداد فراہم کرکے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیئے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -