رجسٹرڈ کمپنیوں میں بک ہونیوالے عازمین کی آن لائن فیڈنگ جاری

رجسٹرڈ کمپنیوں میں بک ہونیوالے عازمین کی آن لائن فیڈنگ جاری

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ملک بھر میں پرائیویٹ حج سکیم2019ء کی بکنگ جاری،رجسٹرڈ کمپنیوں میں بک ہونے والے عازمین کی آن لائن فیڈنگ جاری،سرکاری حج سکیم کی پہلی اور دوسری قرعہ اندازی میں ناکام ہونے والوں کے لیے پرائیویٹ حج سکیم کے ذریعے حج کی سعادت کا آخری موقع ہے،پرائیویٹ حج سکیم میں حاجی اپنی مرضی کا ہوٹل اور مکتب اور ٹرانسپورٹ حاصل کر سکتا ہے،پرائیویٹ حج سکیم میں درخواست فارم کے لیے ریڈ ایبل انٹرنیشنل پاسپورٹ جس کی میعاد 10فروری 2020ء تک ہونا ضروری ہے،حج درخواست صرف وزارت مذہبی امور کے رجسٹرڈ حج آرگنائزر کو جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

بکنگ

مزید :

پشاورصفحہ آخر -