نےنو ا ٓ ئی ٹی سلوشنز اور آرپس ٹےکنالوجیز  پاکستان اسٹارٹ اپ کپ میں سرفہرست

نےنو ا ٓ ئی ٹی سلوشنز اور آرپس ٹےکنالوجیز  پاکستان اسٹارٹ اپ کپ میں سرفہرست

  

ملتان(پ ر) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشنز کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) ، اور اےل اےم کے ٹی ( www.lmkt.com ) ، جو کہ پاکستان کی نماےاں ٹےکنالوجی سروسز کمپنی ہے، فخریہ انداز میں NIC پشاورکے اسٹارٹ اپس نے پاکستان ا سٹارٹ کپ 2018-19 میں پہلی اور تےسری پوزیشن حاصل کی جوکہ ملک کا سب سے بڑا اور قابل ذکر اسٹارٹ اپ مقابلہ ہے۔ ےہ اےک بہت (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

بڑا سنگ میل ہے جوکہ اےل اےم کے ٹی اور پی ٹی سی ایل کے زےر ساےہ چلنے والے جدےد پلےٹ فارم جس کی معاونت اگنائٹ ) جو ماضی میں ICT R&D fund کے نام سے مشہور تھا( ، بہت کم عرصہ میں کر رہا ہے ۔ ٹی آئی ای کے تعاون سے شروع کیا گیا پاکستان اسٹارٹ اپ کپ اسلام آباد نے یو ایس سٹیٹ ڈیپاٹمنٹ اور گرفن ورکس یو ایس اے ( جن کو ماضی میں اسٹارٹ اپس کپ ایل ایل سی کے نام سے جانا جاتا تھا) کی شراکت سے شروع کیا ہے ۔ 2013 میں شروع کیے جانے کے بعد سے ملک بھر سے بہترین اسٹارٹ اپس کو متوجہ کیا ہوا ہے۔اسلام آباد میں منعقدکی جانے والی افتتاحی تقرےب کے اعزازی مہمانوں میں شفقت محمود، وفاقی وزےر برائے تعلےم و پروفیشنل ٹرےننگ اور عزت مآب پال ڈبلےو جونز ، امرےکہ کے سفےر کے سفےر شامل تھے، جنھوں نے دونوں اسٹارٹ اپس کے کاروباری منصوبوں میں گہری دلچسپی ظاہر کی اور اپنے شعبوں میں اُنکی جدت کو سراہا۔ نےنو آئی ٹی سلوشنز کو immersive virtual reality کا تجربہ کرنے پر پہلا انعام دس لاکھ پاکستانی روپے ملے جبکہ الےکٹرو سرجیکل ےونٹ بنانے پرآرپس ٹےکنالوجی اسٹارٹ اپ نے اتےسرا انعام حاصل کیا۔مقابلے کی پانچ سالہ تارےخ میں پہلی بار اےسا ہوا ہے کہ کی پی میں موجود اسٹارٹ اپس نے ٹاپ پوزےشنز حاصل کی ہیں۔ ےہ خاص طور پر قابل ذکر ہے کہ اِس سال ملک بھر سے 2000 سے زائد اسٹارٹ اپس نے اس مقابلے میں حصہ لےا۔ کے پی کے سے تقرےباََ 180 اسٹارٹ اپس نے اسلام آباد ، لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ اور فےصل آباد میں منعقدہ کی جانے والے ورک شاپس میں شرکت کی۔ ےہ اسٹارٹ اپس دس ماہ میں مختلف کھٹن مراحل سے گزر کر آگے پہنچے ۔ فائنل میں پہنچنے والے چھ شہروں کے تےن اسٹارٹ اپس نے ججز کے اےک اعلی پےنل کوجو کہ پاکستان کے نماےاں کاروباری آجروں اور کاروباری لےڈرزپر مشتمل تھا جنکو اپنے کاروباری منصوبے پیش کےے۔اس موقع پر مقےم الحق ، چےف کمرشل آفےسر، پی ٹی سی اےل،نے کہا '' ہمیں پاکستان اسٹارٹ اپس کپ جےتنے والے نےنو آئی ٹی سلوشن اور ٓارپس ٹےکنالوجےز پر فحر ہے جنہوں نے خصوصےات کے حامل اسٹارٹ اپس کیساتھ مسابقت میں اپنے اپکو منواےا۔ ہم  NIC پشاور کو بھی مبارکباد پےش کرتے ہےں جنکے ساتھ ملکر ہم نے نوجوان آجروں کو اپنے مقاصد کے حصول کےلئے با اختےار بناےا۔ '' مرتضی زےدی ، ڈا ئر ےکٹر ،NIC پشاور ، نے کہا '' آج NIC پشاور اور اےل اےم کے ٹی سمےت تمام پارٹنرز بشمول پی ٹی سی اےل کےلئے اےک فخر کا دن ہے جنہوں نے نوجوان اسٹارٹ اپس کو مستقبل کے لےڈر بننے کیلئے اےک پلےٹ فارم فراہم کیا۔ '' انکا مزےد کہنا تھا ''کہ ےہ پہلا موقع ہے کہ پشاور سے تعلق رکھنے والے دو اسٹارٹ اپس نے ملک گےر مقابلے میں ٹاپ پوزیشن حاصل کیں، جو NIC پشاور کے پارٹنرز کی محنت اور لگن کی گواہی دےتا ہے۔ ''©'پی ٹی سی اےل اور ایل اےم کے ٹی پاکستان کی معاشی صورتحال کو ےکسر تبدےل کرنے کےلئے جدت، اختراع اور پہل کی اہمےت کو سمجھتا ہے اور اس سلسلے میں اسٹارٹ اپس کےلئے اپنی معاونت جاری رکھے گا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -