شیخ رشید کی جاپان کو ریلوے میں شراکت داری کی پیشکش 

شیخ رشید کی جاپان کو ریلوے میں شراکت داری کی پیشکش 

  

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے جاپان کو ریلوے میں شراکت داری کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے جاپانی ٹیکنالوجی اور جدت کا خواہشمند ہے، راولپنڈی، لاہور، حیدر آباد، کراچی کے درمیان تیز ترین ریلوے چلانا چاہتا ہے، اس کے علاوہ بلوچستان سے ایران، تفتان تک ریلوے ٹریک بچھا یا جارہا ہے، جس پر جاپانی سفیر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ (بقیہ نمبر17صفحہ12پر)

معاشی میدان میں تعاون کے مواقع موجود ہیں، جاپانی سفیر نے کہا کہ جاپان پاکستان کے ساتھ ریلوے میں شراکت کا خواہشمند ہے۔

 شیخ رشید

مزید :

ملتان صفحہ آخر -