وزیراعلیٰ پنجاب کا روجھان کے نزدیک  دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے انسانی  جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس،رپورٹ طلب

  وزیراعلیٰ پنجاب کا روجھان کے نزدیک  دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے انسانی  ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے روجھان کے نزدیک دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے(بقیہ نمبر16صفحہ12پر)


۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے حادثے کے بارے میں انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
پر اظہارافسوس